Australian Points Calculator – A Complete Know-How of How to Score

The Australian Points Calculator encourages you assess your expertise to decide if you are qualified for the Skilled Independent Visa or not. Gifted Independent Visa manages Australia’s approach of gifted movement which offers the choice of moving to Australia to the individuals who are sufficiently gifted to have any kind of effect to the Australian ability pool. If you somehow happened to be conceded a Skilled Independent Visa you and your family (your accomplice and youngsters) could relocate to the Australia. The focuses from Australian Points Calculator disclose to you where you are sufficiently gifted to fit the bill for the visa or not.

The Australian Points Calculator is a progression of inquiries concerning your instructive foundation, work insight, age, Proficiency in English, and different subtleties. To every class a specific number of focuses are relegated. The base complete needed by the Australian Department of Immigration is 120, which implies if you somehow happened to get a score of 120 or more you would be qualified for Skilled Immigration Visa.

The age prerequisite to score high in the class in Australian Points Calculator is that you ought to be under 44 or more eighteen. You ought to be capable in English. You would likewise need to have a post optional training, if conceivable a college degree. You might have the option to get a decent score on the off chance that you don’t have a degree yet have enough applicable experience. Your specialized abilities would be assessed by Australian position. You would likewise need to have a year’s work involvement with one of the callings recorded in the Australian Skilled Occupation List (SOL).

سبز چائے کے انسانی جسم کو کیا کیا فوائد ہوتے ہیں ؟ جانیے
لاہور (ویب ڈیسک ) سبز چائے کا استعمال پاکستان میں بہت عام ہے بلکہ اسے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل ہے۔ورم کش اینٹی آکسائیڈنٹ سے بھرپور یہ گرم مشروب اپنانا درحقیقت ایک بہترین فیصلہ بھی ہوسکتا ہے۔کیا جاننا چاہتے ہیں کہ یہ کرشماتی مشروب کس حد تک صحت کے لیے فائدہ مند ہے ؟ کینسر سے لے کر مہاسوں تک کے لیے اس کا استعمال آپ کو حیران کر دے گا۔ کیل مہاسوں سے نجات: ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ سبز چائے میں شامل اینٹی آکسائیڈنٹس اجزاء دو تہائی کیل مہاسوں کو صاف کردیتے ہیں، تاہم

اس کے لیے چائے کو پینے کی بجائے ٹھنڈا کرکے فیس واش کے طور پر استعمال کرنا ہوگا، چکنی جلد کے لیے پودینے کی چائے کو سبز چائے میں شامل کرکے یہ کام کرنا ہوگا۔ یاداشت بہترین بنائیں :سبز چائے کا روزانہ استعمال دماغ کے ان حصوں کی کارکردگی بہتر بناتا ہے جو معلومات کا تجزیہ کرنے اور معلومات اکھٹا کرنے کا کام کرتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق اس میں شامل اجزاءتوجہ مرکوز کرنے اور ذہنی ہوشیاری کی سطح بڑھاتے ہیں، اس میں چونکہ کیفین کی مقدار بہت کم ہوتی ہے لہذا اعصابی تناؤ کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔ کینسر سے بچاؤ کے لیے مفید :ایک تحقیق کے مطابق سبز چائےکینسر کی روک تھام کے لیے بہت فائدے مند ہے۔ محققین کے مطابق سبز چائے میں موجود پولیفینولز نامی جز کینسر کی خلیات کو مارنے اور ان کی پیشقدمی کو روکنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ایک اور تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ سبز چائے کا استعمال کرنے والی خواتین میں علاج کے بعد بریسٹ کینسر کے لوٹنے کا امکان کم ہوتا ہے، جبکہ ایک اور امریکی تحقیق میں اسے آنتوں کے کینسر کا خطرہ 30 فیصد تک کم کرنے کے لیے بہترین بتایا گیا۔ دل کے لیے بھی فائدہ مند :سبز چائے میں فلیونوئڈز اور اینٹی آکسائیڈنٹس کی تعداد کافی زیادہ ہوتی ہے جو خراب کولیسٹرول کے اثرات کو کم کرنے، خون کے لوتھڑوں کی روک تھام اور شریانوں کے افعال میں بہتری لاتے ہیں۔ اسی طرح سبز چائے کولیسٹرول اور شریانوں میں بلاکیج کو کم کرتا ہے۔ روزانہ ایک سے دو کپ سبز چائے پینے والوں میں شریانوں کے سکڑنے کا خطرہ 45 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ فالج کا خطرہ کم کرے :ایک تحقیق کے مطابق روزانہ اس مشروب کا استعمال فالج کے حملے کا خطرہ بیس فیصد تک کم کرسکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق دوکپ روزانہ سبز چائے فالج کا خطرہ بیس فیصد تک کم کردیتا ہے جبکہ اس کا استعمال جتنا زیادہ ہوگا، یہ خطرہ اتنا ہی کم ہوتا جائے گا۔ جسمانی چربی تیزی سے گھلائے :اگر آپ جسمانی وزن میں اضافے یا توند نکلنے سے پریشان ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ ایک تحقیق میں اس گرم مشروب کے استعمال اور ورزش سے 36 فیصد تک توند کی چربی کو گھلانے میں کامیابی ملی۔ کچھ ماہرین کا دعویٰ ہے کہ اس مشروب کا استعمال آٹھ ہفتوں میں پانچ کلو تک جسمانی وزن میں کمی لانے میں مدد دے سکتا ہے۔ ناخنوں کو مضبوط بنائے: اگر ناخنوں کے مسائل کا سامنا رہتا ہے، تو انہیں سبز چائے کے عرق میں ہفتے میں ایک بار ڈبونا عادت بنانا انہیں مضبوط، چمکدار اور رنگت بہتر بنانے میں مدد دے گا۔ نیند کے دوران وزن کم کرے :سبز چائے توند کی چربی تو گھلاتی ہی ہے جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے مگر جسمانی وزن کم کرنے کے لیے اگر اس کا ایک کپ سونے سے پہلے پینے کی عادت بنائیں، تو نیند کے دوران بھی جسمانی وزن میں کمی لانا ممکن ہے۔ جھریاں دور کرنے کے لیے بھی مددگار :سبز چائے میں اینٹی آکسائیڈنٹس عمر بڑھنے کے اثرات زائل کرنے میں مدد دیتے ہیں، سبز چائے میں ایک ٹشو پیپر ڈبوئیں اور چہرے پر لگائیں، اسی طرح آنکھوں کے نیچے کا حصہ پھول گیا ہے تو وہاں سبز چائے کے ٹی بیگز گیلے کرکے رکھنا فائدہ پہنچا سکتا ہے

You could discover the SOL at the Australian Department of Immigration’s site. In the event that you don’t have the experience, at that point you should have two years concentrate in your picked calling.

You ought to likewise be qualified dependent on different prerequisites to get a decent score on the Australian Points Calculator. You ought not have any sickness, innate or infectious. You ought not have any criminal procedures running in any court. Try not to be crazy or intellectually upset. At last, you ought to be monetarily solid. In the event that you qualify in the entirety of the abovementioned, you could apply for the Skilled Independent Visa.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *